حید رآ باد 24 جو لا ئی ( ا عتما د نیو ز) جمعتہ ا لو دا ع کے مو قع پر مجلس ا تحا د ا لمسلمین کے
ز یر اہتما م 25 جو لائی کو مکہ مسجد میں جلسہ یو م ا لقر ا ن منعقد ہو گا۔ صد ر کل ہند مجلس ا تحا د ا لمسلمین بیر سٹر اسد ا لد ین او یسی ایم پی کا خطا ب ہو گا۔